ایاباً و ذہاباً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - آتے اور جاتے میں، آمدورفت میں۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - آتے اور جاتے میں، آمدورفت میں۔